تیرے ساتھ جیوں گا تیرے ساتھ مروں گا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکہانا!میں تیرا ہوں سدا تیرا ہی رہوں گا
تیرے ساتھ جیوں گا تیرےساتھ مروں گا
دیکھنامیں تمہیں اپنا بنا کے دم لوں گا
پیار کیا ہے تو کسی سے نہ ڈروں گا
توزیست کے سارے غم بھول جائے گی
زندگی سے زیادہ تجھےپیار کروں گا
اپنی قسمت پہ تو رشک کرے گی
جب خوشیوں سےتیرادامن بھروں گا
جلد ہی تیرے پاس آ کر دم لوں گا
تیری جدائی میں اب اورنہ جلوں گا
More Love / Romantic Poetry






