تیرے سلوک سے ہمیں کوئی شکایت نہیں

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

تیرے سلوک سے ہمیں کوئی شکایت نہیں
آج ہم نے بھی مانہ محبت فریب ہے عبادت نہیں
تم نے کبھی ہمیں اپنا نہ سمجھا اب ہمیں بھی تیری حاجت نہیں
اگر تجھ کو پروہ نہیں میری محبت کی شاعر
تو مجھے بھی بےوفا سے وفا کرنے کی عادت نہیں

Rate it:
Views: 630
19 Dec, 2016