تیرےسوادنیامیں کوئی نہیں مہرباں اپنا ہمیں خود ہی نہیں ملتا کہیں نشاں اپنا جس کی کوئی اور تفسیرنہیں کرسکتا سمجھنےوالے سمجھ جاتےہیں بیاں اپنا دیکھنا زندگی میں اک دن ایساآئے گا دنیا میں ہرکوئی ہو گا ہم زباں اپنا