تیرےسوا کسی اورکی کوئی ادا نہیں بہاتی اب تو ہمیں اپنے شہر کی فضا نہیں بہاتی ہم تو اہل وفا ہیں وفا کرتے رہتے ہیں اسی لیے ہمیں کوئی بے وفا نہیں بہاتی تیری آواز آج بھی کانوں میں گونجتی ہے میرے کانوں کو اب کسی کی صدا نہیں بہاتی