تیرے شہر سےجو ہوا آتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرے شہر سے جو ہوا آتی ہے
مجھے اس میں تیری ندا آتی ہے
میں انتظار میں بیٹھا رہتا ہوں
نہ تو آتی ہے نہ قضا آتی ہے
میں نے جب بھی تجھے پکارا
پلٹ کر اپنی ہی صدا آتی ہے
More Love / Romantic Poetry






