تیرے غم کے آگئے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تیرے غم کے آگئے
ہر غم بہت کم لگتا ہے

تنکا تنکا کر کے بناتی ہیں چڑیا آشیانہ
اور بکھر جانے میں بہت کم وقت لگتا ہے

اب کے تو ڈوبی ہیں کشی وہاں لکی
جہان صحرا تو ہیں ، پر پانی کم لگتا ہے

ُُُاس کی دید میں چل تو پڑے تھے ہم
وہ منزل تو ہیں ، پر ُاس کا انتظار کم لگتا ہے

اک جوگی کو ہاتھ دیکھایا تو ُاس نے بھی کہہ دیا
ُتوں عروج تو ہیں ، پر تجھ پے ُعروج کم لگتا ہے
 

Rate it:
Views: 363
03 Apr, 2012