تیرے لئے

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

میرے پاس تم نہیں ہو
میرے پاس کچھ نہیں ہے
سبھی سلسلے ہیں تم تک
گویا
ہر سانس ہی میں تم ہو

Rate it:
Views: 475
02 Dec, 2013