ہونٹوں پہ اتنی پیاس نہ رکھا کر خواہشوں کو بے لباس نہ رکھا کر میں جو ہوں تیرے غم اُٹھانے کیلیے خود کو اتنا اداس نہ رکھا کر