تیرے نام سا میرا نام ابھی منسوب ہوا ہے مگر جانے کیوں مجھے لگتا ہے توں اس وقت بھی میرا تھا جب خدائے لم یزل نے کن فیکون نہیں کہا تھا