میری آرزو کا محور میری شاعری کا مرکز بے نام زندگی کے بے نام سے حروف بھلا دیا ہے میں نے وفا کا ہر فسانہ لیکن بھلا سکا نہ تیرے نام کے حروف