تیرے پیار کی بارش
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaتیرے پیار کی بارش
برستی تو ہے پر کبھی کبھی
میری دنیا سجتی تو ہے پر کبھی کبھی
سونے راستے ۔ سونی گلیاں
رونقیں چھاتی تو ہیں پر کبھی کبھی
قلم محبت کی ۔ سیاہی پیار کی
تیری تصویر پے غزل لکھی
جاتی تو ہیں پر کبھی کبھی
کیوں یاد کرتے ہو
اس طرح سے مجھے
کہ میری روح تڑپ
جاتی ہے پر کبھی کبھی
More Love / Romantic Poetry






