تیرے کنگن میں

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, Lasbela

تیرے کنگن میں وہ پہلی سی کھنک نہیں
تیرے ماتھے پر وہ پہلی سے دھنک نہیں

دبے پاؤں تم غیروں کے ساتھ آ کر لوٹے
تیری پائل کی وہ پہلی سی چھنک نہیں

Rate it:
Views: 1257
10 May, 2009