تیرےہجر کی شام غم بنارہا ہوں میں میراحوصلہ دیکھ مسکرا رہا ہوں میں اپنی سب خوشیاں تیرےنام کر دی ہیں اب غموں سےدوستی نبھارہاہوں میں تو کیاجانے تجھےبھلانے کی خاطر کیسےنمونوں سےدل لگارہاہوں میں