تیرے ہجرنے مجھےستایابہت ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تیرےہجر نےمجھےستایابہت ہے
وصل کی آس نےرلایابہت ہے

تیری کھوج میں ایسےکھوگئے
تیری تلاش میں خودکوگنوایابہت ہے

یہ تجھےبھولنےکانام نہیں لیتا
اس دل نادان کو سمجھایابہت ہے

تیرےشہر سےہجرت کے بعد
کئی دن کوئی پچھتایابہت ہے

میرےپاس تیری کوئی نشانی تونہیں
مگرتیری یادوں کا سرمایہ بہت ہے

Rate it:
Views: 706
06 May, 2013