تیرے ہونٹ

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

تیرے ہونٹ گلاب جیسے سرخ نظر آئیں
تیرے بال ایسے آسماں پر جیسے سیاہ گھٹائیں

تیری آنکھوں کے موتی جیسے ہیرے کی ادائیں
تیری سا دگی پے بلبلیں گیت گا ئیں

Rate it:
Views: 2361
29 Nov, 2010