تیری جدائی نے میری یہ حالت بنائی ہے کوئی کہتا ہے دیوانہ کوئی کہتا ہےسودائی ہے میں تو شام و سحر تجھ کو صدا دیتا ہوں کیا تیری سمآّعتوں سےمیری نداکبھی ٹھکرائی ہے