تیرےبن۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرے بن نئے سال میں اداس ہوں
آگلے میں بانہیں ڈال میں اداس ہوں
جوکام سےتمہیں فرصت ملے کبھی
کر دے ایک فون کال میں اداس ہوں
میں نےتیری امانت تجھےلٹانی ہے
آکر اپنے دارد سنبھال میں اداس ہوں
کیاکیاناکیاتجھےبھلانے کی خاطر
کیساماحول ہوہرحال میں اداس ہوں
More Love / Romantic Poetry






