تیرےدرد سےمیری زندگی میں اجالاہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیرے درد سےمیری زندگی میں اجالا ہے
تیرے غم کو خزانے کی طرح سنبھالا ہے

تمہارےانتظار میں ایک دن اور بیت گیا
آجاؤ کےزندگی کا سورج ڈوبنے والا ہے

Rate it:
Views: 395
23 Oct, 2015