تیرےپیار کا پیاسا تن من ہےمیرا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرےپیار کاپیاساتن من ہےمیرا
تجھ سےمحبت کرناپاگل پن ہےمیرا
اس میں تجھےاپناعکس نظرآئےگا
میرا دل کچھ ایسا درپن ہےمیرا
مجھےتیرا حسن دیکھنےنہیں دیتا
تیرا ریشمی دوپٹہ دشمن ہےمیرا
عید کےدن میں تم سےگلےملا تھا
ابھی خوشبوسےمعطربدن ہےمیرا
میرا من پیاسا من گلشن ہےتیرا
آج سے صرف توباغبان ہےمیرا
میرادل تب تک کوئی چرانہیں سکتا
جب تک تجھ جیساپاسبان ہے میرا
More Love / Romantic Poetry






