تین شعر

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Riyadh, KSA

درد کی دل پہ حکو مت تھی ، کہاں تھا اس وقت
جب مجھے تیری ضرورت تھی ،کہاں تھا اس وقت
موت کے سکھ میں چلا آیا مجھے دیکھنے کو
زندہ رہنے کی مصیبت ، کہاں تھا اس وقت
دل کے دریاؤں میں اب ریت ہے صحراؤں کی
جب مجھے تجھ سے محبت تھی ، کہاں تھا اس وقت
 

Rate it:
Views: 652
09 Jun, 2009