ما نا کہ تجھ کو جان من قبول ہم نہیں لیکن کسی کے راستے کی دھول ہم نہیں ہر روز نئی چوٹ ہمیں دے رہے ہو تم کیوں توڑتے ہو ہم کو اگر پھول ہم نہیں شاعر ہیں بھی د وستو اس میں تو شک نہیں غا لب کی طرح لیکن مقبول ہم نہیں