جاتے ہوئے کہا اس نے میری سب تصویریں جلا دینا

Poet: aik banda By: Aik Banda, London

جاتے ہوئے کہا اس نے میری سب تصویریں جلا دینا
جو دل پر ہے نقش جاناں اس کا بھی کچھ بتا دینا

جو ان گنت یادوں کا سیلاب دل میں مؤجزن ہے
اس کو کہاں بہانا ہے یہ بھی ذرا بتا دینا

کب تک اپنے دل سے بغاوت کرتے رہنا ہے
اس کو بھی مار دینا ہے یا اس کو بھی جلا دینا ہے

جاتے ہوئے کہا اس نے میری سب تصویریں جلا دینا
جو دل پر ہے نقش جاناں اس کا بھی کچھ بتا دینا

Rate it:
Views: 409
09 Dec, 2012