جاتے ہوئےوہ کڑی سزادےگیا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجاتےہوئےوہ کڑی سزا دےگیا
ہجر کی مجھےبددعادے گیا
اب میں کہاں ڈھونڈتاپھروں
وہ کوئی نہ اپنا پتہ دےگیا
لوٹ کرلے گیا دل کاچین وقرار
اس مرض کی کوئی نہ دوادےگیا
میرےارمانوں کاسرعام قتل کرکہ
مجھےان کاکوئی نہ خون بہادےگیا
ساری دنیاسےجومجھےعزیزتھا
وہی شخص مجھےدغادے گیا
More Love / Romantic Poetry






