جام الفت

Poet: اسد By: اسد, mps

 خط سے اس کے الفت کا پیام ملتا ھے
ہم ہی ہیں جابجاء حاصل کلام ملتا ھے

عشق کی آگ میں جلنے والوں کو اکثر
خطاب مجنون تو کبھی دیوانہ نام ملتا ھے

سب کے نصیب میں کہاں ؟ پینا جام الفت اسد
نصیب والون کو ہی یہ پینے کو جام ملتا ھے

Rate it:
Views: 196
22 Nov, 2022