جان

Poet: By: Sobia Imran, [email protected]

نہ نیند آتی ہے نہ جان جاتی ہے
ہمیں تو بس اے جان تمنا تیری یاد آتی ہے

قربتوں سے کہہ دو اسے مانگ لائیں
اس کے بنا رہتے ہوئے اب جان جاتی ہے

ایک ہی چہرہ رہتا ہے سامنے
نظر میری جہاں تک جاتی ہے

Rate it:
Views: 588
02 Jul, 2009