جان بھی لی تو تھوڑی تھوڑی

PoetNEHAL GILL Submitted byNEHAL
Text size

محبت بھی کی تو تھوڑی تھوڑی
بے چینی بھی دی تو تھوڑی تھوڑی

نہال جی بڑے ہوشیار نکلے وہ تو
جان بھی لی تو تھوڑی تھوڑی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied