جان جائے پر ایمان نہ جائے تیرے پاس سے میرا سایہ نہ جائے ان کی یادیں ان کی باتیں اک پل کے لیے بھی سب کچھ بھولا نہ جائے