جان سے پیاری
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMکون کہتا ہے کہ تو مجھے جان سے پیاری نہیں ہے
تیرے سواکسی اور سے میری یاری نہیں ہے
تمہارے ہوتے ہوئے میں کسی اور حسیں کا نام لوں
اے جان سے پیارے دوست اتنی ہمت ہماری نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry







