جان لگا دیتی

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

تم جو کہتے اک بار
شاکرہ جان لگا دیتی

آنگن کو کیا سجانا
شاکرہ آسمان سجا دیتی

اگرسوچنے لگتی میں
کہ تم کتنا پیار کرتے ہو

شاکرہ سوچ میں عمر تمام لگا دیتی
اک بار کہہ دیتے ہمیں اپنا

شاکرہ اپنے ہرآنسوکے ساتھ
ہر شاعری میں تمہارا نام لگا دیتی

Rate it:
Views: 434
14 Jan, 2017