جان لیجئے

Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachi

گر خود کو پسند نہ ہو تم
بخدا یہ آنکھیں لے لیجئے
خود کا طواف کیجئے
ہوتا ہے حسن کیا
دیکھئے اور جان لیجئے

Rate it:
Views: 492
27 Nov, 2018
More Love / Romantic Poetry