جان گئی

Poet: HuKhaN By: hukhan, karachi

لبوں سے مسکان فنا ہو گئی
ہر سو اداسی عام ہوگئی
وہ پاس سے یوں گزر گئی
جیسے انجان ہو گئی
پل میں سب ایسے جان گئی
وحشت جان کو پہچان گئی
بس اس کی تو صرف مسکان گئی
خان ہماری تو جان گئی

Rate it:
Views: 324
11 Feb, 2017