جان ہو تم

Poet: آیت اعوان By: آیت اعوان, Gujranwala

آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تم
چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان ہو تم

دھڑکتا ہے دل بس تمہاری ہی آرزوں میں
پھر کیسے نہ کہوں میری جان ہو تم

Rate it:
Views: 201
13 Oct, 2024