Add Poetry

جانا

Poet: Muhammad Owais By: Muhammad Owais, Lahore

ہم نےغزلوں میں تمہیں ایسے پُکارا جانا
جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارہ جانا

اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے
وہ بھی کیا دن تھے جب تُجھ کو بھی سنوارا جانا

اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے
ہم نے صدقہ تیری آنکھ کا اُتارا جانا

Rate it:
Views: 477
13 Apr, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets