جاناں مرا دل اجازت نہیں دیتا
Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbdمیرا دل اجازت نہیں
دیتا میری دھڑکنوں
کو دھڑکنے
جب تک ان دھڑکنوں
کی شریانوں میں
تیرا نام لہو نہ بن جائے
جاناں مرا دل اجازت نہیں دیتا
More Love / Romantic Poetry
میرا دل اجازت نہیں
دیتا میری دھڑکنوں
کو دھڑکنے
جب تک ان دھڑکنوں
کی شریانوں میں
تیرا نام لہو نہ بن جائے
جاناں مرا دل اجازت نہیں دیتا