جو ہر کسی سے ہو جائے
جاناں ! وہ پیار نہیں ہوتا
جو لفظوں میں ہو بیان
جاناں ! وہ اظہار نہیں ہوتا
جو غصے سے منہ موڑ لے
جاناں ! وہ انکار نہیں ہوتا
جو دو کشتیوں میں سوار ہو
جاناں ! وہ پار نہیں ہوتا
جو اپنے کیے پر نا ہو نادم
جاناں ! وہ شرمسار نہیں ہوتا
جو بہت قمسیں ُاٹھائے محبت میں
جاناں ! وہ وفا دار نہیں ہوتا