جانے والے پلٹ کر ایک بار دیکھنا زمیںپہ قدم رکھنےسےقبل خاردیکھنا حسیں صورت دیکھتےہوش نہ کھودینا پہلے اس کی سیرت وکردار دیکھنا