جانے کیا سوچ کہ تونے توہین میری محبت کی کردی کیوں میرے پیار سے یوں اپنی مداوت کر دی دل نے تو تیری بھر پور حمایت کر دی تیرا انداز محبت ہی تھا عجب انداز نرالہ جیسے معصوم بچے نے کوئی شرارت کر دی حیرت ہے کہ اسبار میرے دل نے بغاوت کر دی