جاگتی رہنا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 انتظار تیرے وجود میں ہے جاگتی رہنا
میں راہ میں ہوں ! منزل پر تیرا تبسم دیکھنے کیلئے

Rate it:
Views: 157
11 Jul, 2024