جاگو مسلمانو !

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Aaronsburg

دلوں سے کینہ جاتا نہیں
زباں پر منافقت کے پہرے
ہم مسلمانوں کا حال عجب
ہم ہی مسلماں ہم ہی لٹیرے

گستاخی معاف کیجئے گا حضور
جو بھولے سے کہہ دوں اگر
فرقہ واریت کے لبادے میں
سب ایک ہی تھالی کے ہیں چٹے بٹے ۔

Rate it:
Views: 514
21 Jun, 2016