بات کہنے کا موسم آ گیا
ساتھ رہنے کا موسم آ کیا
زندگی دلفریب ھونے لگی
تم کو چاھنے کا موسم آ گیا
رنگ برسنے لگے آنکھوں میں
خواب بننے کا موسم آ گیا
ساری فضا ھے معطر اب تو
پھول چننے کا موسم آ گیا
دل دھڑکنے کا سبب ھے وہی
جاں لٹانے کا موسم آ گیا