جب اس سے ملاقات ہو جاتی ہے پھر کوئی پیار بھری بات ہوجاتی ہے اس کہ خٰیالوں میں کھویارہتا ہوں پتہ نہیں چلتا اور رات ہو جاتی ہے