جب انہیں میرا محبت بھراپیغام ملےگا
وہ خوش ہوں گئے مجھےآرام ملے گا
اسی امید میں دل بےقرار رہتا ہے
نہ جانےکب ان ہونٹوں کا جام ملےگا
وفاکرکےبھی بےوفا ہی کہلاہیں گئے
کیاعلم تھاتجھ سے یہ الزام ملےگا
وفا کےبدلے ہمیں جب جفا ملی
کیا خبرتھی کےاتنا بڑاانعام ملےگا
مجھےتنہاچھوڑ کرجانےوالےسوچ لینا
تجھےاصغرجیساناکہیں غلام ملےگا