جب بات کرتا ہے توحد کرتا ہے وہ ہر بات بڑی مستند کرتا ہے جب اسے ملن کی عرضی بھیجوں بڑی بیدردی سےاسےرد کرتا ہے