جب بھی چاھے گا
Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: ASAD, mps جب بھی چاھے گا وہ رلا دے گا مجھے
عمر بھر تڑنے کی سزا دے گا مجھے
میں اس کے پیچھے برسوں برباد رہ
نہ تھی خبر خود سی ایذاء دے گا مجھے
لوگ بھی حیرتزدہ تھے اپنے اٹھنے پر
کسے معلوم تھا سر محفل اٹھا دے گا مجھے
یہ کیسا انساف تھا اس کی عدالت ک
سکتے میں ہوں بے جرم سزا دے گا مجھے
میں تو حق مٰن اسکے سدا خاموش رہ
مگر یہ صلہ؟ خود سر گلا دے گا مجھے
ہاں چلو یوں ہی سہی زحے نصیب اپنے
جیتےرھنےکی کوئی تو وجہ دے گا مجھے
میں تو پیار میں اس کے پاگل ٹہرہ
مگر کیا معلوم آنسو رلا دے گا مجھے
More Love / Romantic Poetry






