جب بھی چاہا اٹھا کے انگلی کہہ دوں مجرم
Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalonaجب بھی چاہا اٹھا کے انگلی کہہ دوں مجرم اسے لیکن 
 اٹھاتا ایک ہوں تو چار میری طرف بھی اٹھ آتی ہیں
More Love / Romantic Poetry
جب بھی چاہا اٹھا کے انگلی کہہ دوں مجرم اسے لیکن 
 اٹھاتا ایک ہوں تو چار میری طرف بھی اٹھ آتی ہیں