جب تجھے خط لکھنےلگتا ہوں دیوانے کی طرح رونےلگتاہوں تیری جدائی کا جیسےخیال آتا ہے پھرہجرکی آگ میں جلنےلگتا ہوں آنکھیں جب ساون کی جڑی لگاتی ہیں پیار سے تجھےیاد کرنے لگتا ہوں نہ جانےہماری محبت کا کیاانجام ہو یہ سوچ کر میں تھوڑا ڈرنےلگتاہوں