جب تم ساتھ چلتے ہو تو

Poet: Ghazala Iqbal By: Ghazala Iqbal, Rawalpindi

جب تم ساتھ چلتے ہو تو اچھا لگتا ہے یہ زندگی کا سفر
ورنہ بےوجہ زندہ رہ کر مجھ سے جیا نہیں جاتا

Rate it:
Views: 716
02 Dec, 2017
More Love / Romantic Poetry