کردار جب صاف ہے تو خوف کیوں ستائے مجھے

Poet: زوہان By: زوہان, Multan

کردار جب صاف ہے تو خوف کیوں ستائے مجھے
میں کسی کو یہ حق ہی کیوں دوں کہ وہ آزمائے مجھے

Rate it:
Views: 71
12 May, 2026