جب تک دل میں یاد رہے گی دل کی دنیا آباد رہے گی یادوں کے اس صحرا میں اک جوگن آزاد رہے گی اپنی یادوں کے گلشن میں فصل گل آباد رہے گی جب تک دل میں یاد رہے گی دل کی دنیا آباد رہے گی