جب تک ہمارے دل کےزخم نہیں رستے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب تک ہمارےدل کےزخم نہیں رستے
تب تک ہم اکسی دل پہ شاعری نہیں کرتے
برسات کی صورت اشعار کی آمدہوتی ہے
پھولوں کی طرح مجھ پہ رہتےہیں برستے
اس مطلب کی دنیا سےکوئی سروکارنہیں
ہم لوگ تو ہر حال میں رہتےہیں ہنستے
کاش وہ مہمان میری زندگی میں چلےآہیں
جو آج تک میرےکےآنگن میں رہےبستے
دلوں کا احترام ضروری ہےہرکسی کےلیے
دل پھولوں جیسےہیں انہیں کبھی نہیں مسلتے
انہیں اصغر کےحال کی ابھی تک خبرہی نہیں
جن کی جدائی میں دن رات ہم رہتےہیں تڑپتے
More Love / Romantic Poetry






